پنجاب م?? گروت? پال?س? 2018?ا اعلان

193

پنجاب حکومت نے گروتھ پالیسی 2018 کا اعلان کردیا ہے۔ گروتھ پالیسی کے باعث ہرسال 10 لاکھ ملازمتیں پیدا ہوں گی۔

وزیرخزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمان نے گروتھ پالیسی 2018 کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ  اس پالیسی کے تحت ہر سال 10 لاکھ ملازمتیں پیدا ہوں گی،

وزیر خزانہ نے کہا کہ توانائی بحران پرقابو پاکرگروتھ پالیسی کو کامیاب بنائیں گے جب کہ آیندہ 3 سال میں شرح پیداوار8 فیصد تک لےجائیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ صوبائی حکومت دہشتگردی کےخاتمے اور امن وامان پر خصوصی توجہ دے رہی ہے۔