ہیکز کا ریڈیو پاکستان کی ویب سائٹ پر سائبر حملہ

288

ہیکز نے پاکستان کی سرکاری ویب سائٹ ریڈیو پاکستان پر سائبر حملہ کرتے ہوئے ویب سائٹ کو ہیک کرلیا تاہم کچھ ہی دیر میں پاکستان نے اس حملہ کو ناکام بناتے ہوئے ویب سائٹ کو دوبارہ بحال کردیا ہے۔

ہیکز نے ویب سائٹ کو ہیک کرنے کے بعد اس پر طنزیہ الفاظ میں لکھا کہ ” ہیلو ایڈمین، آپ بہت محفوظ ہیں، ہم آپ کی سیکورٹی کی داد دیتے ہیں، ہماری نظر آپ پر پڑ گئی ہے، ہم سے توقع رکھیں، پاکستان زندہ باد۔”

ویب سائٹ کریش رولز ہیکز نے ہیک تھی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ ہیکز کا تعلق بھارت سے ہے۔