جنوبی وزیرستان میں انٹرنیٹ سروس شروع کرنے کا معاہدہ

249

جنوبی وزیرستان  میں براڈ بینڈ انٹرنیٹ سروس شروع کرنے کے  معاہدے پر جمعرات کو د ستخط ہو گئے

معاہدے پر دستخط  وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی خالد مقبول صدیقی اور ترجمان صوبائی حکومت اجمل وزیر کی موجودگی میں ہوئے

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ دنیا  گلوبل ویلیج بن چکی ہے ہم نے اپنے حالات خود بدلنے ہیں موجودہ دور میں تعمیر اور ترقی کیلئے براڈ بینڈ انتہائی اہم ہے۔

پشاور نجی موبائل کمپنی اور یونیورسل سروس فنڈ (یو ایس ایف)  کےدرمیان 90 ملین ڈالر کے  معاہدے ہوئے ہیں