چین نے 400کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کی نئی ٹرین تیار کرلی

319

چین نے مستقل میگنٹ ٹریکشن موٹر  ٹرین تیار کرلی ہے،اس کی فی گھنٹہ رفتار4سو کلومیٹر ہوگی،نئی تیار کردہ موٹر ٹی کیو800توقع ہے کہ کثیر الملکی ہائی سپیڈ ٹرین منصوبے میں استعمال کی جائے گی۔

اس کا اعلان سی آر آر سی ژو ژو الیکٹرک کمپنی نے کیا ہے اس وقت چینی بلٹ ٹرینوں کی رفتار زیادہ سے زیادہ 350کلومیٹر فی گھنٹہ ہے، اس بلٹ ٹرین میں بیجنگ اور شنگھائی کے درمیان 21ستمبر2017کو اپریشن شروع کیا تھا،لیکن نئی موٹر ٹرین کی رفتار 400کلومیٹر فی گھنٹہ رہی۔