??م جون س? پ??رول6روپ? ت? م?نگا ?ون? ?ا ام?ان

216

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو ریورس گیئر لگنے کا امکان ہے۔یکم جون سے پیٹرول 6روپے تک فی لیٹر بڑھ سکتا ہے۔

ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں پیٹرول مہنگا ہونے کی وجہ سے ملک بھر میں آئندہ ماہ سے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔یکم جون سے پیٹرول 5روپے 80پیسے مہنگا ہوسکتا ہے جب کہ ڈیزل کی قیمت میں 6روپے20پیسے اضافے کی توقع  ہے۔

ماہرین کے مطابق حکومت ڈیزل پر 37 ،جبکہ پیٹرول پر 21 فیصد سیلز ٹیکس میں کمی کر کے قیمتیں بڑھنے سے روک سکتی ہے ۔