کوئٹہ میں واقع کواری روڈ پر دستی بم حملے میں تین افراد زخمی ہو گئے۔
کوئٹہ میں واقع کواری روڈ پر دستی بم حملہ کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے جن کو فوری طور پر امدادی کاروائی کرتےہوئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ فوری کاروائی کرتے ہوئے سیکیورٹی فورسز نےجائے وقوعہ کو گھیرے میں لیکر تحقیقات شروع کردی ہیں۔