الخدمت فائونڈیشن مخلوق خدا کی خدمت جاری رکھے گی،میاں عبدالشکور

35

راولپنڈی (وقائع نگار خصوصی) الخدمت فائونڈیشن پاکستان مخلوق خدا کی خدمت بلا تقسیم جاری رکھے گی۔ان خیالات کا اظہار میاں عبدالشکورصدر الخدمت پاکستان نے راولپنڈی جمخانہ میں شمالی پنجاب کی جنرل کونسل کا اجلاس سے خطاب کے دوران کیا ۔ الخدمت اپنے ڈونر کا اعتماد کو ہمیشہ کی طرح قایم رکھے گی۔اور ڈونر کی مدد سے مستحقین کی مدد میں تیزی لاے گی۔اس موقع پر صدر شمالی پنجاب رضوان احمداور سیکرٹری جنرل نمیر حسن مدنی بھی موجود تھے۔