ضمن? انتخابات پ? پ? 196 ملتان ?? غ?رسر?ار? نتائج م?? ل?گ? ام?دوار ?ام?اب

360

ضمنی انتخابات پی پی 196 ملتان کے غیرسرکاری غیر حتمی نتیجہ کے مطا بق مسلم لیگ(ن)کے امیدوار رانا محمود الحسن تحریک انصاف اور پاکستان پیپلز پارٹی پر سبقت لے گئے۔ شہباز شریف نے رانا محمود الحسن کو پیشگی مبارکباد بھی دے دی۔

ملتان کے پی پی 196 کے ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف سے رانا عبدالجبار، پاکستان پیپلز پارٹی سے چودھری محمد حسین آرائیں اور مسلم لیگ(ن) کے امیدوار رانا محمود الحسن نے حصہ لیا۔

چودھری محمد حسین آرائیں جو کہ مسلم لیگ (ن) کے امید وار ہیں 26530 ووٹ لے کر میں کامیاب سے ہمکنار ہو گئے۔ انکے مقابلے میں تحریک انصاف کے امیدوار رانا عبدالجبار کو 20410 ووٹ ملے اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چودھری محمد حسین آرائیں کے حصہ میں کل6519 ووٹ آئے۔