?راچ?: ر?نجرز ?اصدر م?? س?نما ?ال پر چ?اپ?، 12 افراد ز?رحراست

262

رینجرز نے کراچی میں صدرسینماہال پر چھاپہ مار کر 12 افراد کو حراست میں لے لیا ابتدائی طور پر یہ بات معلوم نہیں ہو سکی کی کن وجوہات کی وجہ سے ان افراد کو رینجرز کی طرف سے حراست میں لیا گیاہے۔

رینجرز نے سانحہ صفورہ کے بعد کراچی آپریشن کو تیز کرتے ہوئے پچھلے چند دنوں میں کئے کامیاب آپریشن کئے اور کافی تعداد میں دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔