فیس بک نے اعلیٰ یورپی عدالت کے فیصلے کو مسترد کردیا

305

سماجی رابطےکی ویب سائیٹ فیس بک نے اعلیٰ یورپین عدالت کے فیصلے کو مسترد کردیا۔

اعلیٰ یورپین عدالت کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے فیس بک نے کہا کہ کوئی ملک اپنےقوانین کااطلاق دوسرےپرکرنےکاحق نہیں رکھتا،عدالتی فیصلہ اس اصول سےمتصادم ہے۔

واضح رہے کہ اعلیٰ یورپی عدالت نے فیصلہ دیا تھا کہ  یورپی یونین کے ججز فیس بک کو دنیابھر سے مواد ہٹانے کے احکامات دے سکتے ہیںاورنئےفیصلےکامقصد فیس بک کو قابل اعتراض مواد دنیا بھرمیں ناقابل رسائی بناناہوگا