سعود? ش?ر?و? ?و گا?? ?? پ??رول ??ن? م?مل ن? ب?رن? ?? ?دا?ت

204

جدہ:شدید گرمی کے باعث سعودی عرب میں شہریوں کوگاڑیوں کے پیٹرول ٹینک مکمل نہ بھرنےکی ہدایت کردی گئی۔

سعودعی آئل کمپنی نے شہریوں کو ہدایت کی ہے گاڑیوں میں ایندھن کا ٹینک مکمل نہ بھرا جائے کیونکہ گرمی کے باعث مکمل بھرے آئل ٹینک میں دھماکا ہونے کا خدشہ ہے۔

آئل کمپنی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں فیول ٹینک میں آگ لگنےکے5واقعات سامنے آچکےہیں اور اب مزید واقعات سے بچنے کے لیے شہریوں کو حفاظتی اقدامات کرکے کسی بھی حادثے سے محفوظ رہنے کے لیے احتیاطی تدابیر اپناناہوگی۔