مفلوج دماغ والو? ?? ل?? روبو?? بازو ?ا ?ام?اب تجرب?

205

امریکی سائنسدانوں نے مفلوج دماغ میں چپ لگا کر روبوٹک بازو کو کنٹرول کرنے اور اس سے کام کرنے کا میاب تجربہ کیا ہے۔

کیلی فورنیا انسٹیٹویٹ کے محققین نے 34سالہ شخص کے دماغ میں ایک چپ نصب کی ہے جس کے زیعے متاثرہ شخص روبوٹک بازو سے نہ صرف کھاتا پیتاہے بلکہ چھوٹی اور کم وزنی چیزیں بھی باآسانی اٹھا لیتا ہے۔

امریکی شہری ایرک 21سال کی عمر میں فائرنگ کے ایک واقعے میں زخمی ہونے کے بعد مفلوج ہوگیا تھا جس کے بعد محققین نے 2013میں ایرک سورٹو کے دماغ کی سرجری کی اور متاثرہ حصے میں ڈیوائس لگا دی اور اس کی زندگی کو آسان بنادیا۔