کشمیر مار چ میں شرکت کیلیے دعوت و ملاقاتوں کا سلسلہ جاری

44

حیدرآباد(نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی کے تحت13اکتوبر کو زنانہ اسپتال اسٹیشن روڈ پر عظیم الشان کشمیر مارچ منعقد ہوگاجس کی قیادت امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کرینگے جس میں قیمہ جماعت اسلامی حلقہ خواتین دردانہ صدیقی‘ ناظمہ سندھ عطیہ نثار‘ ناظمہ ضلع حیدرآباد ودیگر رہنما اور مختلف شعبوں سے وابستہ خواتین بھر پور شرکت کریںگی،جماعت اسلامی حلقہ خواتین سندھ کے تحت کشمیر مارچ کو کامیاب بنانے کے لیے ضلعی وشہری خواتین کے نظم کے ساتھ تمام ذمے داران وکاکنان نے کشمیری مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے خواتین کی شرکت کے لیے گھر گھر ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے ۔
ملاقاتوں کا سلسلہ