?وئ?? م?? فورسز ?? گا?? ?? قر?ب د?ما?ا،4افراد زخم?

206

کوئٹہ میں سریاب کے علاقے قمبرانی روڈ پرسیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے میں 4افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

پولیس کے مطابق دھماکا قمبرانی روڈ پر ہوٹل کے قریب اس وقت ہوا جب سیکورٹی فورسز کی گاڑی وہاں سے گزر رہی تھی۔

ابتدائی طور پر دھماکے میں 4افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے جب کہ پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے دھماکا پر پہنچ گئی ہیں اور امدادی کارروائیاں شروع کردی گئی ہیں۔