جلسہ گاہ میں صحافیوں اور سوشل میڈیا کے لیے الگ الگ گیلریاں

56

حیدرآباد ( نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی ضلع حیدرآبادکے زیراہتمام ہونے والے آزادی کشمیرمارچ کے اختتام پر جلسہ گاہ میں صحافیوں اورسوشل میڈیاکے لیے گیلریاں بنائی گئی تھیں جبکہ پانی پلانے،ٹریفک کورواںرکھنے اورسیکورٹی کے انتظامات کارکنان نے نہایت خوش اسلوبی سے سنبھال رکھے تھے۔