اسداللہ بھٹو، معراج الہدیٰ ، قیصر شریف و دیگر رہنما بھی موجود تھے

64

حیدرآباد ( نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی ضلع حیدرآبادکے زیراہتمام ہونے والے آزادی کشمیرمارچ کی قیادت امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹرسراج الحق نے کررہے تھے۔نائب امرا جماعت اسلامی پاکستان اسداللہ بھٹوایڈووکیٹ،ڈاکٹرمعراج الہدیٰ صدیقی ،مرکزی سیکرٹری اطلاعات قیصر شریف،امیرجماعت اسلامی سندھ محمدحسین محنتی ،اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمدعامر،جماعت اسلامی یوتھ ونگ پاکستان کے صدرزبیرگوندل، نائب امرا جماعت اسلامی سندھ حافظ نصراللہ چنا،عبدالحفیظ بجارانی،جنرل سیکرٹری کاشف سعیدشیخ،ڈپٹی جنرل سیکرٹریزجماعت اسلامی سندھ عبدالوحیدقریشی ،افضال آرائیں ،عبدالقدوس،لیاری سے منتخب رکن سندھ اسمبلی سیدعبدالرشید،امیرجماعت اسلامی ضلع حیدرآبادحافظ طاہرمجید،جماعت اسلامی یوتھ ونگ سندھ کے صدرفرہادگل،جنرل سیکرٹری ظہیرالدین شیخ،نائب امیرجماعت اسلامی ضلع حیدرآبادڈاکٹرسیف الرحمن ،جنرل سیکرٹری مطاہرخان،ڈپٹی سیکرٹری عبدالقیوم ،حیدر یوتھ ونگ جماعت اسلامی کے ضلعی صدر راحیل قریشی ودیگر شریک تھے۔