مارچ لبرٹی چوک سے شروع ہوکر اسٹیشن روڈ پر جلسے میں تبدیل ہوا

59

حیدرآباد ( نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی ضلع حیدرآبادکے زیراہتمام ہونے والے آزادی کشمیرمارچ کاآغازلبرٹی چوک سے ہوا،تلک چاڑی سے ہوتاہو ا اسٹیشن روڈ پر جلسہ گاہ میں ختم ہوا۔مارچ کے شرکا نے نمازعصرتلک سینٹ بوناوینچر اسکول کی شاہراہ پر اداکی۔