دردانہ صدیقی اور عطیہ نثار خواتین جلوس کی قیادت کررہی تھیں

55

حیدرآباد ( نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی ضلع حیدرآبادکے زیراہتمام ہونے والے آزادی کشمیرمارچ میں خواتین بھی بڑی تعدادمیں شریک تھیںخواتین کی قیادت جماعت اسلامی حلقہ خواتین پاکستان کی جنرل سیکرٹری دردانہ صدیقی،مرکزی رہنماتسنیم معظم،ناظمہ صوبہ عطیہ نثار،عظمیٰ عمران ،ضلعی ناظمہ غزالہ زاہد،نگران تعلقات عامہ سندھ مہنازخان کررہی تھیں۔