نئ? بج? م?? پ??رول?م مصنوعات پرف?س ???س عائد ?رن? ?ا ام?ان

271

اسلام آباد: وفاقی حکومت نئےآنے والے بجٹ کو عوام دوست بجٹ کے بجائے عوام دشمن بنانے پر مصر نظر آتی ہے ڈیری فارمز،پاورلومز دیگر پر نئے ٹیکس عائد کئے جانے کا عندیہ دینے کے بعد اب حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر سال بھر کے لئے فکس ریٹ سے سیلز ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

زرائع کے مطابق ٹیکس اصلاحات کمیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں پیرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی بیشی سے ٹیکس وصولیاں متاثر ہوتی ہے جس کے باعث اہداف پور نہیں ہوتے

کمیشن کی جانب سے تجویز پیش کی گئی ہے کہ پیٹولیم مصنوعات پر فی لیٹر کے حساب سے فکس ٹیکس عائد کیا جائے اور اسکی مدت ایک سال رکھی جائے، عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی کمی یا اضافے کی صورت میں پیٹرول پر فکس ٹیکس عائد کیا جائے

کمیشن نے اپنی تجاویز وزارت خزانہ کو بھجوادی آئندہ اجلاس میں اس پر غور کیا جائےگا۔