24 اکتوبر کو ہندو سرکاری ملازمین کو تنخواہ ادا کرنے کا نوٹس جاری

48

حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت نے ہندو برادری کے تہوار کے موقع پر 24 اکتوبر کو سرکاری ملازمین کو تنخواہ ادا کرنے کا نوٹس جاری کردیا۔ سندھ حکومت کی جانب سے یہ اقدام 27 اور 28 اکتوبر کو ہندو برادری کی جانب سے ان کے مذہبی تہوار کے باعث کیا گیا۔