پشاورم?? فائرنگ ?ا??ر زخم?

225

پشاور:پشاور کے علاقے حیات آباد میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس زرائع کے مطابق فائرنگ ڈاکٹرولی احمدنامی شخص پر کی گئی جس کے نتیجے میں ان کابیٹا اورچوکیدارجاں بحق ہوگئے۔

فائرنگ کے نتیجے میں ڈاکٹر اور ان کا دوسرا بیٹا زخمی ہوگیا جن کو حیات آباد میڈیکل منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کو طبی امداد دی جارہی ہے

پولیس زرائع کے مطابق واقعہ بظاہر ذاتی دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے جبکہ پولیس اس سلسلے میں مذید تفتیش کررہی ہے ۔