مل? ب?ر م?? 5596فون ??پ ?و ر?? ???،?پ?? ا?ارن? جنرل

273

سپریم کورٹ میں جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں فون ٹیپنگ کیس کی سماعت ہوئی ۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل کا کہنا تھا ملک بھر میں 5596 فون ٹیپ ہو رہے ہیں ۔

سپریم کورٹ میں جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بیچ نے فون ٹیپنگ کیس کی سماعت ہوئی ۔ سماعت کے دوران ریکارڈ طلب کرنے پر سیکورٹی ایجنسیز کی طرف سے متعلقہ ریکارڈ پیش نہ کرنے پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا ۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل کا کہنا تھا ملک بھر میں 5596 فون ٹیپ کیئے جا رہے ہیں ۔ عدالت نے حکم نے کہ آئندہ سماعت پر سیکورٹی ایجنسیز ریکارڈ کے ساتھ پیش ہوں ۔ عدالت نے آئندہ سماعت تین جون تک ملتوی کر دی ۔