سابق سینئر وزیر کے پی کے  عنایت اللہ خا ن کا اظہارتعزیت

52

پشاور(وقائع نگار خصوصی)سابق سینئر وزیر و ممبرصوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا عنایت اللہ خان سینئر صحافی اور چیف ایڈیٹر روزنامہ آج عبدالواحد یوسفی کے گھر گئے اور ان کے اہل خانہ سے عبدالواحد یوسفی کے وفات پر فاتحہ خوانی کی ۔ ان کے بیٹے علی یوسفزئی سے تعزیت کرتے ہوئے۔ میڈیا کوارڈینٹر محمد اقبال بھی ان کے ہمراہ تھے ۔ انہوںنے یوسفی صاحب کے صحافتی خدمات پر خراج تحسین پیش کیا۔ انہوںنے مرحوم کے لیے دعا مغفرت اور اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ۔