صدرممل?ت ن? س?س بل 2015 پر دستخط ?ر د?ئ?

210

صدر مملکت نے گیس انفراسٹرکچرڈویلپمنٹ سیس بل 2015 پر دستخط کر دیئے ۔

صدر پاکستان ممنون حسین نے گیس انفراسٹرکچرڈویلپمنٹ سیس بل 2015 پر دستخط کر دیئے ۔ صدر مملکت نے وزیراعظم نواز شریف کی ایڈوائس پر بل کی منظوری دی ۔ قومی اسمبلی اور سینیٹ سیس بل 2015 کی منطوری پہلے ہی دے چکے ہیں ۔