راولپنڈی (وقائع نگارخصوصی )امیرجماعت اسلامی ضلع راولپنڈی راجا محمدجواد ،ضلعی سیکرٹری سید امجدحسین شاہ،نائب امراء ظفرالحسن جوئیہ وچودھری عطا ربانی نے مرحوم جنر ل حمید گل کی بیو ہ کی وفات پران کے بیٹے عبداللہ گل اور بیٹی عظمیٰ گل سے جبکہ امیرجماعت اسلامی زون پی پی 17قاضی محمدظہیرسے ان کی والدکی وفات پراظہارتعزیت کرتے ہوئے مرحومین کیلیے دعائے مغفرت کی ہے۔