امریکی ارکان کانگریس نے مقبوضہ کشمیر سے متعلق سوالات اٹھا دیے

193

مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم پر امریکی کانگزیس کے چھ ارکان نے امریکا میں تعینات بھارتی سفیر ہرش وردھان کو سوالاتی مراسلہ ارسال کردیا ہے۔ مراسلے میں سفیر سے ایسے سوالات کیے گئے ہیں جن کے جوابات مودی سرکار کے پاس موجود نہیں ہیں۔

امریکی ارکان کانگریس کی جانب سے کیے گئے سوالات:

یاد رہے کہ مقبوضہ وادی میں 83 دن سے بھارتی ظلم و بربریت جاری ہے۔ قابض بھارتی فوج نے پیلٹ گن سے فائرنگ، شلینگ اور لاٹھی چارج کرکے متعدد کشمیریوں کو زخمی اور گرفتار کیا ہوا ہے۔