نوکنڈی (آن لائن) پاک ایران راہداری گیٹ ایک روز کے لیے ایرانی حکام نے بند کردیاگیا ۔ لیویز ذرائع پاک ایران راہداری گیٹ کو اتوارکے روز ایرانی حکام نے حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ کی شہارت کے حوالے سے ایک روز کے لیے بند کردیاگیا جبکہ اس حوالے سے پاکستانی حکام کو آگاہ کردیاگیا۔