ا?گز??? ??س س? متعلق وز?ر داخل? ?? ز?رصدارت اجلاس

260

ایگزٹ جعلی ڈگری اسکینڈل وزیر داخلہ کی زیر صدارت اجلاس ہو رہا ہے۔

ایگزٹ جعلی ڈگری اسکینڈل کے حوالہ سے وزیر دخلہ کی زیر صدارات ایف آئی اے کا اجلاس جاری ہے۔ ایگزیٹ جعلی ڈگری اسکینڈل سے متعلق ایف آئی کا اعلی سطح کا اجلاس جاری ہے جس میں ڈی جی ایف آئی اے اکبر ہوتی ڈائریکٹر شاہد حیات سمیت دیگر اعلی حکام موجود ہیں۔

ایف آئی اے نے وزیر دخلہ کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ جعلی ڈگریوں سے متعلق اہم شواہد اکٹھے کرلئے ہیں۔