ج? ? بو ??و? ?? تلف? ??لئ? 1س? زائد با ر گو ? ? ?ر??،مح?م? زراعت

253

 محکمہ زراعت کی طر ف سے سو ر ج مکھی کے کا شت کا رو ں کو سفا ر ش کی گئی ہے کہ و ہ فی ا یکڑ بہتر پیدا وا ر کے حصو ل کیلئے فصل کی چھد را ئی اور گو ڈ ی بر وقت کریں ،فصل اگا ﺅ کے بعد جب چا ر پتے نکا ل لیں تو فصل کی چھدرا ئی کر یں اور کمز و ر اور فا لتوپو د ے نکا ل د یں۔

 آبپا ش علاقوں میں پو د و ں کا در میا نی فا صلہ تقر یبا 9ا نچ اور با را نی علاقوں میں 12ا نچ رکھا جائے تا کہ پو د و ں کی بر ھوتر ی ا چھے ا ند ا ز میں ہو ۔سو ر ج مکھی کی فصل سے جڑ ی بو ٹیوں کی تلفی کیلئے 2سے 3بار گو ڈ ی کریں ۔

گو ڈ ی سے نہ صرف جڑی بو ٹیاں تلف ہو جا تی ہے بلکہ ز مین بھی نر م ہو جا تی ہے اور ز مین میں ہو ا کی آ مدو رفت بر قرا ر ر ہتی ہے۔ جڑ ی بو ٹیوں کے کیمیائی انسدا د کیلئے محکمہ زراعت تو سیع و شعبہ پیسٹ وا ر ننگ کے فیلڈ عملہ کی سفا ر ش کر د ہ جڑی بوٹی ما ر ز ہر یں سپر ے کریں۔