واشنگٹن: امریکی صدر نےعالمی بینک سے مطالبہ کرتے ہوکہا کہ وہ چین کی مالی امداد کو روکے۔
چین کو عالمی بینک کی جانب سے کم شرح سود پر قرضہ فراہم کرنے پر امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے اس پر مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی بینک چین کو قرضہ کیوں دے رہا ہے جبکہ چین کے پاس قصیر تعداد میں پہلے سے ہی رقم موجود ہے۔
انہوں نے کہا کہ اگر چین کسی بھی مالی تنگی کا شکار ہو گا تو وہ اپنے موجودہ وسائل کے ذریعے مالی بہران سے نکل سکتا ہیں۔
Why is the World Bank loaning money to China? Can this be possible? China has plenty of money, and if they don’t, they create it. STOP!
— Donald J. Trump (@realDonaldTrump) December 7, 2019
امریکہ کے صدر نے عالمی بینک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ چین کے لیے قرضہ کی فراہم روکے ۔