راولپنڈی (صباح نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر لاہور پہنچے، انہوں نے داتا دربار پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ نیاس موقع پر ملکی ترقی و خوشحالی اور سلامتی کیلیے دعائیں بھی مانگیں۔