جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس

55

راولپنڈی (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کورکمانڈرکانفرنس، اعلامیہ جاری نہیںکیا گیا۔ دوسری جانب پاک فوج کے ترجمان میجرجنرل آصف غفور آج اہم پریس کانفرنس سے خطاب کر یں گے۔ کانفرنس سہ پہر 3 بجے آئی ایس پی آر ڈائریکٹوریٹ میں ہوگی۔