رماد?:عراق? افواج ?? داعش جنگجوو? پر پ? در پ? حمل?

229

          عراقی افواج کے داعش جنگجووں پر پہ در پہ حملوں کے بعد عراق کی فوج اور داعش جنگجووں میں گھمسان کی جنگ جاری ہے۔

 گذشتہ روز رمادی شہر کے قریب تعینات عراقی سرکاری افواج اور ملیشیانے داعش کے جنگجووں کے خلاف ہتھیار تان لیے ، ان جنگجووں نے گذشتہ ہفتے صوبائی دارالحکومت پر قبضہ کرلیا تھا۔

اس شدت پسند گروپ کی پیش قدمی کے آغازسے شام، اردن اور سعودی عرب سے ملنے والی سرحد پر واقع ملک کے مغربی صوبہ الانبار کے مستقبل کے بارے میں سوالات اٹھ رہے ہیں۔