زمبابو? ?? خلاف ون ?? س?ر?ز ?? ل?? قوم? ??م ?ا اعلان

208

ٹی ٹوئنٹی میں کلین سوئپ کرنے کے بعد زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔

قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت اظہرعلی کریں گے جب کہ ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں محمد حفیظ،اسد شفیق ، حارث سہیل، احمد شہزاد، انورعلی ،حماد اعظم، عماد وسیم ، یاسر شاہ، وہاب ریاض، محمدسمیع اور جنید خان شامل جب کہ شعیب ملک، بابر اعظم ، محمد رضوان، سرفراز احمد بھی 16 رکنی اسکواڈ کا حصہ ہوں گے۔

تین میچوں پر مشتمل سیریز کاآغاز 26مئی سے ہوگا۔تمام میچز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے۔