شانگلہ: ریسکیو زرائع کے مطابق شانگلہ ٹاپ کے قریب الپوری سےمینگورہ جانےوالی مسافروین کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق، 8 زخمی ہوگئے۔
پولیس زرائع کے مطابق مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ، زخمیوں کو فوری طور پر مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کو طبی امداد دی جارہی ہے
اسپتال انتظامیہ کے مطابق کئی زخمیوں کی حالت تشویشنا ک ہیں ۔