وزن کم کرنے کیلئے

81

(1) رات کو چاول یا روٹی مت کھائو کسی فروٹ ، چنا ، دال ، شوربا ، دودھ ، دہی سے گزارا کر لو ۔
(2) ہر کھانے سے بیس منٹ پہلے ایک گلاس سادہ پانی لے لو ، عرقِ لیموں یا عرقِ ادرک کے ساتھ ۔
(3) رات کو بستر پر جانے سے پہلے بیڈ روم میں اتنی ورزش کرو کہ تھک جائو ۔
(4) کھانے کے معاملے میں اپنی پسند ہر ہفتے یا ہر مہینے بدل دو ۔
(5) فربہ کرنے والی غذا سے بچو ۔
(6) حرکت میں برکت ہے ۔
(7) ہاضمہ ٹھیک رکھو ۔