جنگجنو “روبو?س ت?ار

230

جدید دنیا میں اب جنگ کے انداز بھی بدلنے لگے۔ٹیکنالوجی سے لیس اسلحے کے بعد اب انسانوں کی جگہ ربورٹس میدان جنگ کے شاہسوار بنیں گے۔

جینے کے انداز بدلے، دنیا بدلی، ٹیکنالوجی نے روایتی اندازِ جنگ کوبدلا ۔۔لیکن اب سائنس نے اتنی ترقی کرلی کہ جنگ میں بھی جدت پیدا کردی اور انسانوں کے مقابلے میں دشمن سے لڑنے والے روبوٹس بناڈالے۔

امریکی محکمہ دفاع نے ایسے روبوٹس “جنگجو” تیار کرلیے ہیں جو مشکل اور ناہموار راستے پر نہ صرف مہارت سے ڈٹ سکیں گے بلکہ  دشمن کو زیر کرنے کے لیے لیزر آنکھوں اور ہاتھوں سے گولیاں بھی چلائیں گے۔

امریکی محکمہ دفاع کی جانب سے تیار کیے جانے والا یہ روبوٹ جلد ہی لیبارٹری سے روبوٹس کیمپ بھیج دیا جائے گا، جہاں اس کا مقابلہ دوسرے روبوٹس سے کرایا جائے گا۔