پختونخوا‘ ملک شاہ محمد اور محمد اقبال وزیر نے وزیرکے عہدے کا حلف اٹھا لیا

107

پشاور (اے پی پی ) اراکین خیبر پختونخوا اسمبلی ملک شاہ محمد اور محمد اقبال وزیر نے صوبائی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔اس ضمن میںگورنر ہائوس پشاور میں حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی‘ گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان نے صوبائی وزیر کے عہدے کا حلف لیا۔تقریب میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان،ا سپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق غنی سمیت صوبائی وزرا ودیگرنے شرکت کی۔