پروف?سر وح?د ?? قتل ?? تحق?قات ??لئ? ج? آئ? ?? تش??ل

271

جامعہ کراچی کے پروفیسر وحید الرحمان(یاسر رضوی) کے قتل کی تحقیقات کے لیے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی گئی۔

اپریل کے اوائل میں قتل ہونے والے جامعہ کراچی کےپروفیسراور صحافی کے  قتل کی تحقیقات کے لیے قریباً25روز بعد جے آئی ٹی تشکیل دی گئی ہے۔

جے آئی ٹی میں حساس اداروں کے افراد بھی شامل ہوں گے اور تحقیقاتی ٹیم 7دن میں تفتیش مکمل کرے گی جب کہ جے آئی ٹی تحقیقات مکمل کرنےکےبعد 2 دن میں رپورٹ محکمہ داخلہ میں جمع کرائےگی۔مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔