پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا جس کی وجہ پاکستان میں تعینات امریکہ کے سفیر ڈیوڈ ہیل کی آمد تھی۔
زرائع کے مطابق پی ایس ایکس ہنڈریڈ انڈیکس میں آج کاروبار کا آغاز میں ہی 170 پوائنٹ کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اس اضافے کی وجہ امریکی سفیر بنے جنہوں نے آج اسٹاک ایکسچینج کا دورہ کیا اور بیل بجا کر اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا آغاز کیا۔اس وقت 100 انڈیکس 170 پوائنٹس اضافے سے 39190پر موجود ہ
یاد رہے کہ کل پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست مندی دیکھی گئی جس کے باعث مارکیٹ 39000 کی حد سے نیچے آگیا تھا۔