وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی ہے۔
وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں ملک کی اندرونی اور بیرونی سیکورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق ملاقات میں بھارتی وزیردفاع کے بیان پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔