ا?گز??? س??ن?ل: شع?ب ش?خ ?? حفاظت? ضمانت ?? درخواست مسترد

217

سندھ ہائی کورٹ ایگزیکٹ کے چیف ایگزیکٹو شعیب شیخ کی حفاظتی ضمانت کی درخواست مسترد کردی ہے۔

 شعیب شیخ نے گزشتہ دنوں سندھ ہائی کورٹ میں ایک درخواست دی تھی جس میں انکی طرف سے استدعا کی گئی تھی کہ انھیں کورٹ کی جانب سےحفاظتی ضمانت دی جائے جس پر آج سندھ ہائی کورٹ نے سماعت کرتے ہوئے چیف ایگزیکٹو ایگزیکٹ شعیب شیخ کی درخوست کو مسترد کردیا ہے۔