آگ لگنے سے ایک ہی گھر کے 6 افراد جاں بحق

240

گجرات: دہی  گاؤں میں   آگ لگنے نے سے 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔

نجی ٹی وی  کےمطابق  گجرات  میں تھانہ  ککرالی کے دہی  گاؤں میں  علیٰ الصبح گھر میں آگ لگنے نے سے 6 افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع  نےآگ   پر قابو  پایا جبکہ جاں بحق افراد کو  اسپتال منتقل کردیا  گیاہے ۔ ڈی ایس پی گجرات نکی جانب سے واقع  کافوری نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔