بھارت کے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ تین اگست کو اسلام آباد میں ہونے والی سارک کے وزرائے داخلہ اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستان آئیں گے ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ پاکستان کا دوروزہ دورہ کریں گے جہاں وہ تین اگست کو اسلام آباد میں ہونے والے سارک کے وزرائے داخلہ اجلاس میں شرکت کریں گے
ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیر خارجہ اپنے دورے کے دوران وزیرا عظم نواز شریف ، وزیر داخلہ چودھری نثار اور دیگر وفاقی وزراءسے ملاقاتیں بھی کریں گے