ت?ائ? ل?ن? ?ا امر??? بحر? ج?از ن? ل?ن? ?ا ف?صل?

207

 تھائی لینڈ نے اپنی سمندری حدود میں روہنگیا تارکین وطن کی مدد کے لیے بحری جہاز مہیا کرنے کی امریکی پیش کش کو مسترد کر دیا ہے ۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکا روہنگیا تارکین وطن کی مدد کے لیے بحری جہاز مہیا کرنے کے لیے تھائی لینڈ کے جنوبی جزیرے پر ھوکیٹ پر قائم اپنے فوجی اڈے کو استعمال کرنے پر تیار ہے ۔ تاہم بنکاک میں حکام نے امریکا سے کہا ہے کہ وہ اپنے جاسوس طیاروں اور فوجیوں کو تھائی حدود سے باہر لے جائے۔