موت?ا ا?? سدا ب?ارج?ا ?? نما پودا ??، زرع? ما?ر?ن

355

زرعی ما ہرین کے مطا بق مو تیا ا یک سدا بہا ر جھا ڑی نما پود ا ہے۔ اسکے کے پتوں کار نگ گہر اسبز جبکہ پتے کی ڈنڈ ی چھوٹی ہو تی ہے۔

اس کے پھول سفید ر نگ میں ڈبل سائز کے ہوتے ہیں جوگچھوںمیں اگتے ہیں۔ ان کی انکھڑ یا ں دوسے تین سینٹی میٹر چوڑائی میں اور ا س کے پا نچ سے نو لوب ہو تے ہیں۔

 مو تیا کے پھول رات کو کھلتے ہیں اور صبح کو بند ہو جاتے ہیں ،ا سکے پو د ے ٹھنڈ ے اور متعد ل گر ین ہا ﺅ س میں ر کھے جا تے ہیں ،ا س کو گر م جگہ پر اور کمر و ں میں بھی ر کھا جا تا ہے، مو تیے کی کا شت کے بعد ا س کو ابتدائی مرا حل میں بڑ ھوتر ی کیلئے پا نی کا فی مقد ا ر میں د ر کا ر ہو تا ہے، گر میوں میں ا س کو مو سم کی منا سبت سے حسب ضرورت پا نی د یا جا تا ہے جبکہ سردیوں میں صرف اس کو خشک ہونے سے بچا نے کیلئے پا نی د یا جاتا ہے۔

 سرد یو ں میں یہ پودے بہت زیا د ہ زمینی شاخیں بناتے ہیں جو کہ بہار میں کٹنگ کے طور پر استعما ل کی جا سکتی ہے۔ اس میں پو دے کا فا صلہ 6 سے 8 فٹ جبکہ قطا ر سے قطار کا فا صلہ ا ڑھا ئی سے تین فٹ ہو تا ہے۔