کیا سارا بوجھ عوام نے ہی اٹھانا ہے،سراج الحق

176

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی وسینٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ کیا سارا بوجھ عوام نے ہی اٹھانا ہے۔

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے سینٹ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام پر مہنگائی کا پہاڑ توڑ دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھئیں:بھارت کا مقابلہ کرنے کے بجائے حکومت اپنی دلدل میں پھنس گئی

انہوں نے کہا کہ حکومت بہانہ بنارہی ہے کہ مہنگائی سابقہ حکومت کے قرضوں کی وجہ سے ہوئی ہے۔

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے حکومت سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ کیا سارا بوجھ عوام نے ہی اٹھانا ہے؟