سند? م?? ?ل س? ا?ن ج? اس??شنز بند ر??? گ?،ا?س ا?س ج? س?

222

سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا ہے سندھ میں کل بھی سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے ۔

ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق لوڈمینیجمنٹ پلان کے تحت کل بھی سندھ میں سی این جی اسٹیشنز بند رکھنے کا اعلان کیا ہے ۔ ترجمان کے مطابق لوڈمینیجمنٹ پلان کے تحت سندھ میں آج بھی سی این جی اسٹیشنز بند رہے ۔ ترجمان کا کہنا ہے 48 گھنٹوں کی بندش کے بعد سی این جی اسٹیشنز بدھ کی صبح کھلیں گے۔