مل? ?? بالائ? علاقو? م?? آج رات بارش ?ا ام?ان، مح?م? موسم?ات

217

محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات مالاکنڈ ، ہزارہ ، راولپنڈی ڈویژن ، گلگت بلتستان اور اسلام آباد میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے ۔

محکمہ موسمیات اسلام آباد کے مطابق آج سب سے زیادہ درجہ حرارت دادو میں 49.5 ڈگری سینٹی گریڈ رکارڈ کیا گیا، محکمہ موسمیات آیندہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات مالاکنڈ ، ہزارہ ، راولپنڈی ڈویژن ، گلگت بلتستان اور اسلام آباد میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے ۔