موٹر وے پر ویگن میں آگ لگنے سے 7 مسافر جاں بحق

276

سرگودھا: موٹر وے پر ویگن میں آتشزگی سے 7 افراد جاں بحق۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد سے لاہور جانے والی مسافر بس میں  بھیرہ کے قریب موٹر وے پر ٹائر بلاسٹ ہونے پر آگ لگی جس  کے نتیجے میں 7مسافر جھلس کرجاں بحق ہوگئے جبکہ 4 افراد زخمی۔

ریسکیو ٹیموں کی جانب سے زخمیوں کو ٹی ایچ کیو اسپتال سرگودھا منتقل کیا جارہا ہے جبکہ  مزید ہلاکتیں بڑھنے کا خدشہ ہے۔